Connect with us

پاکستان

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

chapursan-valley

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے سے چپورسن میں رمنجی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

چپورسن میں کل رات سے 4 مختلف اوقات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، صبح زلزلے کی شدت4.8ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے عوام میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ زلزلے سے سوست میں بھی گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑگئی۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کی وادی چپورسن کئی ماہ سے مسلسل خطرناک زلزلوں کی زد میں ہے۔ مقامی افراد اپنی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے ہجرت کرگئے۔

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی آخری وادی پاک افغان سرحد واخان کوریڈور سے متصل یہ علاقہ 19 جنوری کو ایک شدید زلزلے کی زد میں آیا۔ لوگوں نے گھروں سے بھاگ کرجان بچائی ۔ گھر منہدم ہوگئے اور وادی کی طرف جانے والی واحد کچی سڑک بھی بھاری لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہوگئی۔

محکمہ موسمیات اور جیالوجیکل سروے آف پاکستان نے اس علاقے میں جاری زلزلوں کو فالٹ لائن کا جز قرار دیا اور ان زلزلوں کے جھٹکوں کی شدت کو پورے گلگت بلتستان میں محسوس کرنے کی تصدیق کی ۔ ان زلزلوں کے جھٹکوں کی شدت 5.4 سے 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

یہاں فالٹ لائن کیساتھ گلیشیئرز کی زیر زمین حرکات کو بھی زلزلوں کا باعث قرار دیا گیا ۔ کئی ماہ سے مسلسل زلزلے سے متاثرہ علاقے کے مکین آج بھی وادی سے ہجرت کرکے دیگر علاقوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-aragchi-latest-us-attack iran-aragchi-latest-us-attack
تازہ ترین6 منٹس ago

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں...

iranian-cricket-delegation- iranian-cricket-delegation-
پاکستان14 منٹس ago

ایرانی کرکٹ وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹرز کا...

mirza-raza mirza-raza
پاکستان23 منٹس ago

میر رضا قتل کیس، تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی اے کو 4 خط لکھ دیے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین29 منٹس ago

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو ایک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین36 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد، عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید...

chapursan-valley chapursan-valley
پاکستان3 گھنٹے ago

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے چپورسن میں...

fire fire
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، آگ بھی لگا دی

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا...

crude-oil (1) crude-oil (1)
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.29 ڈالر کمی کے بعد 87.69 ڈالر فی...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جارحیت کی حمایت سے یورپی ممالک اخلاقی حیثیت کھو چکے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں نسل...

Trending