Connect with us

تازہ ترین

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

iran-aragchi-latest-us-attack

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، ایران کے خلاف جنگ انٹیلی جنس کی ناکامیوں کی ایک واضح مثال ہے۔

ایک پیغام میں عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے معاملے میں اس سے بھی بڑی غلط فہمی یا غلط اندازے کا خطرہ ہے، جعلی خبروں سے بھی زیادہ خطرناک چیز جعلی انٹیلی جنس ہے، محتاط رہیں۔ اللہ زمین کی کسی بھی طاقت سے کہیں زیادہ طاقتور ہے، ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں۔

قبل ازیں عباس عراقچی نے فرانس اور دیگر مغربی ممالک کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس و دیگر مغربی ممالک ایران میں داخلی اختلافِ رائے سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر تہران کی مذمت تو کرتے ہیں، لیکن مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کی مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کوئی مؤثر اقدام نہیں کرتے۔

عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ فرانس جیسے ممالک کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون پر لیکچر دینا بند کر دینا چاہیے، ان کی منافقت واضح اور شرمناک ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol-Pump Petrol-Pump
پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے،جس کے باعث ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق حکومت...

-pakistans-first-lunar-rover -pakistans-first-lunar-rover
پاکستان3 گھنٹے ago

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی دنوں کے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق...

iran-aragchi-latest-us-attack iran-aragchi-latest-us-attack
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں...

iranian-cricket-delegation- iranian-cricket-delegation-
پاکستان4 گھنٹے ago

ایرانی کرکٹ وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹرز کا...

mirza-raza mirza-raza
پاکستان4 گھنٹے ago

میر رضا قتل کیس، تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی اے کو 4 خط لکھ دیے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو ایک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان6 گھنٹے ago

اسلام آباد، عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید...

chapursan-valley chapursan-valley
پاکستان7 گھنٹے ago

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے چپورسن میں...

Trending