پاکستان
خریداروں کےلیے خوشخبری، مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعہ کو کمی ہوئی اور یہ ہفتہ وار خسارے کی جانب گامزن رہیں کیونکہ سرمایہ کاروں نے منافع سمیٹ لیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کی کمی سے 4,326.75 ڈالر فی اونس رہی۔ امریکی گولڈ فیوچرز کی قیمت تقریباً 1 فیصد گر کر 4,382.50 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
سونے کی قیمت جمعرات کو 5 جون کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بعد ازاں 1.3 فیصد کمی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا جس کے باعث یہ رواں ہفتے خسارے کی جانب گامزن ہے۔
دیگر دھاتوں میں اسپاٹ چاندی کی قیمت 0.4 فیصد کمی سے 64.17 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ پلاٹینم کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1,711.84 ڈالر فی اونس رہی جبکہ پیلیڈیم 1,306.98 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

