تازہ ترین
آبنائے باب المندب کسی مسلح دہشتگرد گروپ کے دباؤ کا ذریعہ نہیں بنے گی، یمنی وزیرِ خارجہ
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی وزیرِ خارجہ افراح الزوبہ نے المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا بحری گزرگاہوں کو یرغمال بنانے سے باز رہے۔
یمنی وزیرِ خارجہ افراح الزوبہ کا کہنا ہے کہ آبنائے باب المندب کسی مسلح دہشت گرد گروپ کے ہاتھوں دباؤ ڈالنے کا ذریعہ نہیں بنے گی۔
واضح رہے کہ یمنی فوج کا کہنا ہے گزشتہ روز المخا پورٹ پر حوثی ملیشیا نے شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا کے حملے میں المخا پورٹ کا سیکیورٹی اہلکار اور 2 سیلرز جاں بحق، جبکہ 8 شہری زخمی ہوئے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

