Connect with us

تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، پاکستان آئندہ سال کونسل کی صدارت سنبھالے گا

SCO-Summit-in-Bishkek

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے اعلامیے پر دستخط کردیئے۔

وزیراعظم شہبازشریف، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر پیوٹن، ایرانی صدر مسعود پزشکیان سمیت دیگر ممالک کے سربراہان نے بھی اعلامیے پر سائن کئے۔ پاکستان آئندہ سال ایس سی او سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔

اس سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف کے مرکزی ہال پہنچنے پر کرغیزستان کے صدر نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا۔

اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ، روس صدر ولادی میر پیوٹن اور ایرانی صدرمسعود پزشکیان بھی شرکت ہیں۔ اجلاس کے آغاز سے پہلے عالمی رہنماؤں نےگروپ فوٹو بھی بنوایا۔

چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پوتن اور انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی سمیت تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے رہنما وسطی ایشیائی ملک کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم 2001 میں چین، روس اور چار وسطی ایشیائی ریاستوں نے ایک سکیورٹی فورم کے طور پر قائم کی تھی۔ گذشتہ 25 برسوں میں اس کا حجم اور اثر و رسوخ تو بڑھا ہے

اب اس تنظیم میں 10 ممالک شامل ہیں، روس، چین، انڈیا، ایران، پاکستان، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان۔ اس کے علاوہ کئی دیگر ممالک ’ڈائیلاگ پارٹنر‘ کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

netanyahu-araghchi netanyahu-araghchi
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نیتن یاہو نے مان لیا کہ انہوں نے دھوکا دیکر امریکا کو ایران کیخلاف جنگ میں دھکیلا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں...

military-helicopters military-helicopters
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کی عراق کو فوجی ہیلی کاپٹرز و سامان کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے عراق کو 80 کروڑ ڈالرز مالیت کے فوجی ہیلی کاپٹرز اور متعلقہ سامان کی...

SCO-Summit-in-Bishkek SCO-Summit-in-Bishkek
تازہ ترین5 گھنٹے ago

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، پاکستان آئندہ سال کونسل کی صدارت سنبھالے گا

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے اعلامیے...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی صدر کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیرئیر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گرگئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیرئیر کی کم ترین سطح...

russia-ukraine-exchange-attack russia-ukraine-exchange-attack
تازہ ترین5 گھنٹے ago

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 4 افراد ہلاک

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح پر روسی فضائی حملوں میں 4 افراد ہلاک...

trump trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ نے ایران کیخلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں فیصلہ کن ضرب لگانے کے...

rawalpindi-nallah-lai rawalpindi-nallah-lai
پاکستان6 گھنٹے ago

راولپنڈی، نالہ لئی پر گوالمنڈی کے اطراف فوج طلب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر چلی گئی، راولپنڈی...

Brigadier General Abolfazl Shekarchi Brigadier General Abolfazl Shekarchi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی کیے گئے، مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے، ترجمان ایرانی افواج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا...

Trump Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ہم ایرانیوں کو مزید سختی سے نشانہ بنائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں امریکی اہلکاروں پر ایرانی حملوں کے بعد ایران کو سخت...

imran-khan-bushra imran-khan-bushra
پاکستان7 گھنٹے ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے، طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  بشریٰ بی بی کو...

Trending