تازہ ترین
امریکا کی عراق کو فوجی ہیلی کاپٹرز و سامان کی فروخت کی منظوری
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے عراق کو 80 کروڑ ڈالرز مالیت کے فوجی ہیلی کاپٹرز اور متعلقہ سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فروخت سے عراق کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہو گی۔
امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹرز سے عراق کی فضائی نقل و حمل، نگرانی اور اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔
محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کا مرکزی ٹھیکہ امریکی کمپنی بیل ٹیکسٹرون کو دیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

