Connect with us

تازہ ترین

روسی فوج کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، افراد زخمی

ukrain-russia-attck

کیف (صداۓ سچ نیوز) روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

کیف کےمیئر کےمطابق حملوں کے بعد شہر کےمختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی،ایک پانچ منزلہ اور ایک تین منزلہ رہائشی عمارت کو شدید نقصان پہنچا،ایک رہائشی عمارت میں متعدد افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔حکام نے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں رہنے کی ہدایت جاری کی

 روسی حملے کے بعد یوکرین نے بھی جوابی کارروائی کی،روس کے ساراتوف ریجن میں یوکرینی ڈرون حملے کےنتیجےمیں متعدد افراد زخمی ہوگئے،حکام کےمطابق حملوں کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

دوسری جانب روس کی سرحد کےقریب پولینڈ نے بھی حفاظتی اقدامات بڑھاتےہوئےلڑاکا طیاروں کی پروازیں شروع کر دی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت واضح کرے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرائے گی یا نہیں، چیئرمین عوام دوست گروپ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت واضح کرے کہ الیکشن کمیشن پاکستان کی طرف سے حالیہ اعلان کردہ بلدیاتی...

Journalist Syed Ali Yazdan Bukhari Journalist Syed Ali Yazdan Bukhari
تازہ ترین3 گھنٹے ago

برداشت، تحمل اور صبر: کامیاب اور پُرسکون زندگی کے اصول

تحریر: سید علی یزدان بخاری زندگی میں کامیاب، باوقار اور پُرسکون رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم برداشت، تحمل...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
برطانیہ اور یورپ3 گھنٹے ago

سفید کاٹن کے پیچھے: برطانوی سوشل سکیورٹی، خفیہ آمدنی اور پاکستان میں امارت کے جھوٹے تاثر کی داستان

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ برطانیہ کی سرزمین پر لاکھوں پاکستانی ایسے ہیں جنہوں نے اپنے خوابوں کی...

US President US President
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران پر حملہ کل ہی ہو سکتا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ کل ہی ہوسکتا ہے، یہ...

rizwan-saeed-sheikh rizwan-saeed-sheikh
پاکستان4 گھنٹے ago

امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، سفیر پاکستان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر شکاگو میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز کے آخری ایونٹ کا انعقاد کیا...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران کیخلاف بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، امریکی جریدہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق امریکا اور  اسرائیل کے انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران کے خلاف...

Security forces Security forces
پاکستان4 گھنٹے ago

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کا کمانڈر ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت قلعہ سیف اللّٰہ میں انٹیلی جنس...

Two LPG Ships Two LPG Ships
پاکستان5 گھنٹے ago

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عمان سے مائع پیٹرولیم گیس(  ایل پی جی  ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز...

barack-obama barack-obama
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا میں بڑھتے اخراجات کے ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے ہیں، سابق صدر براک اوباما

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) سابق امریکی صدر براک اوباما نےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی معاشی پالیسیوں اور ایران سے...

Nuts Nuts
تازہ ترین18 گھنٹے ago

روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ 20 فیصد کم ہو سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق سے یہ پتہ چلا کہ روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ...

Trending