تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے آئی فورس بنانے کا اعلان کردیا،نئے سربراہ کی تقرری بھی جلد متوقع ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا حکومت مصنوعی ذہانت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی،امریکا کو اس شعبے میں تیز رفتار ترقی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔
تاہم امریکی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ مجوزہ اے آئی فورس کے اختیارات کیا ہوں گے، اس کا بجٹ کتنا ہوگا اور وفاقی حکومت میں اسے کیا حیثیت حاصل ہوگی۔
ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کو اگلا صنعتی انقلاب قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مستقبل میں یہ امریکی جی ڈی پی میں 25 فیصد تک اثر انداز ہوسکتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

