پاکستان
بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب، آئی ایس پی آر
قلات (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 23 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کےمطابق کارروائی کے دوران بڑی مقدارمیں اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیاگیا، 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
آئی ایس پی آرکاکہنا ہےکہ قلات اورگردونواح میں دہشت گردوں کےخلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے، دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں عزمِ استحکام کے وژن کےتحت جاری رکھنے کا عزم بھی ظاہرکیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق سیکیورٹی فورسز اورقانون نافذ کرنےوالے ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

