Connect with us

پاکستان

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

Pims-hospital

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، پمز کے بعد پولی کلینک کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق میڈیکل اور نان میڈیکل شعبوں کے سربراہان کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اسپتال میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ طبی عملے کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ایمرجنسی، ٹراماسینٹر،آئی سی یو، سرجری، بلڈ بینک اور آپریشن تھیٹرزمیں اضافی اسٹاف کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں اسپتال میں زیادہ سے زیادہ بیڈز، اسٹریچرز،وہیل چیئرز، خون اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کا بھی کہاگیا ہے،ہنگامی صورتحال میں ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹرشرجیل کو پمز کافوکل پرسن مقررکیا گیا ہے،شعبہ ٹرانسپورٹ کو ایمبولینسز کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شعبہ سرجری، نیوروسرجری، آرتھوپیڈک اور دیگر متعلقہ شعبوں کو اضافی اسٹاف کی ڈیوٹیاں لگانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب پولی کلینک انتظامیہ نے تمام شعبوں کے سربراہان اور ڈاکٹرز کو دستیاب رہنے کی ہدایت کر دی،میڈیکل افسران، ٹرینی ڈاکٹرز، ہاؤس افسران اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھی شہر میں موجود رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کےمطابق ہنگامی صورتحال میں ڈاکٹر تنویرملک پولی کلینک کےفوکل پرسن ہوں گے، اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کو بھی ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nasir abbas nasir abbas
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے 7 شرائط پیش کرنے کی تصدیق کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ایران کی...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان4 گھنٹے ago

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں،...

Palestinian Palestinian
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور  جنگ...

Trump-Camp-David Trump-Camp-David
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان4 گھنٹے ago

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ آج بذریعہ...

Operation in Balochistan Operation in Balochistan
پاکستان4 گھنٹے ago

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب، آئی ایس پی آر

قلات (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا...

Trending