Connect with us

تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

Trump-Camp-David

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس واپسی کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی واپسی پہلے سے اعلان کردہ شیڈول سے ایک روز قبل ہوئی، تاہم امریکی انتظامیہ نے اس کی فوری طور پر کوئی وجہ نہیں بتائی۔

ٹرمپ کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی جب یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف بیلسٹک میزائل داغے جانےکی اطلاع سامنے آئی،سعودی دارالحکومت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب بھی آگ لگنے کی اطلاع ملی۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ اور خطے میں قائم متعدد امریکی سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کے لیےسیکیورٹی الرٹس بھی جاری کردیے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ نےخبردارکیاکہ موجودہ فوجی تنازع تیزی سےشدت اختیارکرسکتا ہے،مشرق وسطیٰ سے باہرموجود امریکی شہریوں کوخطےکا سفرکرنے اورخطے کے راستے سفر کرنے کے فیصلے پر محتاط رہنے کامشورہ دیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Educational Institutions in Islamabad Educational Institutions in Islamabad
پاکستان3 گھنٹے ago

لانگ مارچ، اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے معاملے پر شہر کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے...

Aerospace Force Aerospace Force
تازہ ترین3 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی ڈرون مار گرایا

پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور امریکی MQ-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ...

ambulance ambulance
پاکستان4 گھنٹے ago

شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ہوگئی

ٹنڈوالہ یار (صداۓ سچ نیوز) ٹنڈوالہ یار میں ایک شادی کی تقریب میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب شرکت...

General Hossein Mohebi General Hossein Mohebi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کریں گے کہ دنیا حیران ہوجائے گی، ترجمان پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ  امریکا نے حملے...

Hakan-Fidan Hakan-Fidan
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مکہ الائنس مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی ادارہ جاتی تشکیل میں پیشرفت جاری...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان6 گھنٹے ago

دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی تیاری...

Balochistan Balochistan
پاکستان6 گھنٹے ago

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 58  غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو...

Italy pm Italy pm
تازہ ترین6 گھنٹے ago

اٹلی، اسکولوں میں برقع و حجاب پر پابندی، غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم کرنے کی تیاری

اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ حکومت اسکولوں میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد...

US Ambassador to UN US Ambassador to UN
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس...

furnace-oil furnace-oil
تازہ ترین6 گھنٹے ago

خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں دو فیصد کمی کے بعد تیل کی قیمتیں ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر...

Trending