پاکستان
شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ہوگئی
ٹنڈوالہ یار (صداۓ سچ نیوز) ٹنڈوالہ یار میں ایک شادی کی تقریب میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب شرکت کرنے والے 400 افراد کی کھانا کھانے کے بعد حالت غیر ہوگئی۔
گذشتہ رات شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے دلہن دولہا سمیت چارسو کے قریب افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ بے ہوش ہونے والوں میں مرد خواتین ،بچوں کی بڑی تعداد شامل ہیں۔ مقامی اسپتال میں مریضوں کی بڑی تعداد پہنچنےپر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
واقعہ رپورٹ ہونے پر طبی ٹیموں کو ہنگامی بنیادوں پر تعینات کیا گیا۔ زیادہ تر مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی اور کھانے کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کیلیے بھیج دیے گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

