تازہ ترین
ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی
تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی، بہت سی دوائیں نایاب ہیں، جو دستیاب ہیں، ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
ایران 80 فیصد دوائیں ملک میں تیار کرتا ہے، لیکن ان میں سے بیشتر کا انحصار درآمد شدہ خام مال پر ہے۔
خام مال کی درآمد پہلے ایران کی امریکی بحری ناکہ بندی سے متاثر ہوئی، اب ایرانی ایئر لائنز پر امریکی پابندیوں نے ایرانی دوا ساز اداروں کی رہی سہی کمر بھی توڑ دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران میں پڑوسی ملکوں افغانستان، پاکستان اور عراق سے دوائیں اسمگل ہوتی ہیں، لیکن ان ملکوں میں دوائیں ایران سے مہنگی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

