Connect with us

پاکستان

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں، انتشار قانون کی طاقت سے روکیں گے، رانا ثناء اللہ

rana-sanaullah

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائےسیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ حکومت پرامن رہے گی،لانگ مارچ کو اسلام آبادمیں داخل ہونےکی اجازت نہیں دی جائے گی،کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا۔

وزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امور راناثناء اللہ نےکہا بانی پی ٹی آئی کی ملاقات،علاج معالجے سے متعلق باتیں چھوٹی باتیں تھیں، اگر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کردار ادا کرنےکوتیار ہوں تو وہ کل آجائیں،دہشت گردی پرتعاون پر تیار ہوں تو دوبارہ مذاکرات ہوسکتے ہیں،فی الحال مذاکرات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا۔

دوسری جانب چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےکہا انائیں آڑے آگئیں،کبھی کبھی اناؤں کو جانے دینا چاہیے، کےپی میں ایمرجنسی یاگورنر راج سےمزید حالات خراب ہونگے، سیاست میں حرف آخر کچھ نہیں، دہشتگردی والےمعاملے پر ڈیڈلاک تھا،ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے۔

مزیدکہا چاہتےتھےمذاکرات کامیاب ہوں ،جن چیزوں کے لئے ہم بیٹھے تھے وہ نہیں ہوسکا، لانگ مارچ برقرار ہے لانگ مارچ کی آڑمیں کوئی ایسے اقدامات نہیں کرنے چاہیں جس سے صوبے کے عوام میں نفرت پیدا ہو، سیاست میں کوئی چیز آخر نہیں ہوتا،لانگ مارچ کاجواب ایمرجنسی اور گورنرراج کا نفاذ نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Yemen Yemen
تازہ ترین17 منٹس ago

یمنی مسلح افواج کی حوثیوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 700 حوثی جنگجو ہلاک

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حوثی جنگجوؤں کے خلاف مختلف محاذوں پر 257 کارروائیوں...

CM-Sohail CM-Sohail
پاکستان22 منٹس ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) سہیل آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈرافٹ میں کوئی...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام...

Fuel prices Fuel prices
پاکستان4 گھنٹے ago

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

ملک میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان4 گھنٹے ago

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں، انتشار قانون کی طاقت سے روکیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائےسیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ حکومت پرامن رہے گی،لانگ مارچ...

Security forces operation Security forces operation
پاکستان4 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 8 دہشت گرد...

Sohail Afridi Sohail Afridi
پاکستان4 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع...

donald trump donald trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آسانی سے ہو یا مشکل سے، ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے...

saudiarabia saudiarabia
تازہ ترین18 گھنٹے ago

اسرائیلی سیاستدان کے مکہ مدینہ پر قبضے سے متعلق بیان نے عالمی سطح پر تنازع کھڑا کردیا

اسرائیلی سیاستدان اور مصنف کے مکہ، مدینہ اور کوہِ سینا پر قبضے سے متعلق بیان نے عالمی سطح پر نیا...

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان19 گھنٹے ago

وزیراعظم کی فیول ریلیف سکیم کامیابی سے جاری، 75 لاکھ شہری فائدہ اٹھا چکے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  فیول ریلیف سکیم ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 75...

Trending