تازہ ترین
یمنی مسلح افواج کی حوثیوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 700 حوثی جنگجو ہلاک
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حوثی جنگجوؤں کے خلاف مختلف محاذوں پر 257 کارروائیوں میں کم از کم 700 حوثی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پرایک بیان میں فوجی ترجمان کرنل ماجد النزیلی نےکہاکہ حکومتی فورسز نے جنگی طیاروں، ڈرونز، توپ خانے، میزائلوں اور راکٹ لانچروں کا استعمال کرتے ہوئے کارروائیاں کیں۔
انہوں نےمزیدکہا کہ آپریشن میں صنعاء، میدی، باقم اور الجوف، ماریب، البیضاء اور لحج کے محاذوں کا احاطہ کیا گیا،جس میں اہم آپریشنل کوششیں تائیز کے محاذوں پر مرکوز تھیں۔
اہداف میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز، فوجیوں کی تعداد، جنگی سازوسامان اور ذخائر، ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ڈپو، اور فوجی سپلائی کے راستے اور نقل و حمل شامل تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

