تازہ ترین
حوثیوں کے ساتھ کسی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، ترک وزیرِ دفاع
انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک وزیرِ دفاع یشار گولر کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا حوثیوں کے ساتھ کسی قسم کی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے عسکری معاونت کا بنیادی مقصد ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا ہو گا۔
یشار گولر نے کہا کہ دفاعی معاہدے کی پارلیمان سے منظوری سمیت قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
ترک وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدے کی پارلیمان سے منظوری کے بعد سعودی عرب کی کسی بھی قسم کی مدد کے دائرہ کار کا تعین کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ ضروری قانونی کارروائی کے بعد سعودی عرب کی فوجی مدد کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

