تازہ ترین
امریکی جنگی جہازوں کو دوبارہ خلیج میں داخل نہیں ہونے دیں گے،ایرانی چیف آف اسٹاف
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی جنگی جہازوں کو دوبارہ خلیج میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ایران نے امریکی بحریہ کو غیر مؤثر بنا دیا ہے اور امریکی جنگی جہاز اب خلیج فارس اور ایرانی سمندری حدود کے قریب آنے کے قابل نہیں رہے۔
میجرجنرل علی عبداللہی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری پروگرام سےمتعلق متضاد بیانات کو میڈیا کودھوکا دینےکی کوشش قراردیا،کہاکہ امریکا اور اسرائیل کی فوجیں اپنے ہی جال میں پھنستی چلی جائیں گی۔
ایرانی چیف آف اسٹاف نےخبردارکیا کہ طویل محاذ آرائی امریکا کو مزید دلدل میں دھکیل دےگی،ایران کے خلاف فوجی دباؤ اور دھمکیوں کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

