تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
فلوریڈا میں انتخابی ریلی سےخطاب کرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ امریکا نے ایران کو عسکری اور اقتصادی طور پر ختم کردیا ہے،آپریشن اکنامک فیوری کے باعث ایران بدحالی کا شکار ہے۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز سے امریکا روزانہ کروڑوں بیرل تیل حاصل کر رہا ہے،جنگ ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں نیچے آجائیں گی۔
امریکی صدر کی الہان عمر پرکڑی تنقید،کہا کہ انھیں فوری طور پر رکن کانگریس سے مستعفی ہوجانا چاہیے، انکا تعلق صومالیہ ہے،جو قزاقوں کا گڑھ ہے،وہاں جرائم اور لوگوں کو گولیاں ماری جاتی ہیں۔
ٹرمپ نےایک بار پھرپاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ رکوانے کا دعویٰ دہراتے ہوئےکہاکہ دونوں ممالک ایٹمی طاقتیں ہیں اورجنگ کے دوران 11 طیارےگرائے گئےتھے،دونوں ممالک کوخبردارکیا تھا کہ اگرجنگ جاری رہی تو ان پر 250 فیصد ٹیرف عائد کردیاجائےگا اورامریکا انکے ساتھ تجارت نہیں کرے گا،لیکن افسوس اتنی جنگیں رکوانے کے باوجود مجھے نوبل انعام نہیں ملا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

