Connect with us

پاکستان

کالا باغ میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 68 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد

Kalabagh Raid

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کسٹمز ان لینڈ انفورسمنٹ نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالا باغ میں قائم خفیہ ڈمپنگ اسٹیشن سے 68 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ ایسیٹیٹ ٹو اور تمباکو برآمد کرلیا۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق کارروائی کے دوران 10 ہزار کلوگرام وزنی ایسیٹیٹ ٹو کے 45 بنڈلز اور 1400 کلوگرام تمباکو کے 50 سے 60 پارسلز برآمد کیے گئے۔ ضبط شدہ سامان تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ کلکٹریٹ کی مختصر تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے جس میں اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے طریقہ واردات کا بھی انکشاف ہوا۔

کسٹمز حکام کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن پر سخت نگرانی اور کڑی چیکنگ کے باعث اسمگلروں نے متبادل راستہ اختیار کیا تھا۔ اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے انفورسمنٹ اسٹیشن کے قریبی علاقے میں خفیہ ڈمپنگ سائٹ قائم کر رکھی تھی، جہاں سامان عارضی طور پر ذخیرہ کیا جاتا اور بعد ازاں تھوڑی تھوڑی مقدار میں منتقل کرکے چیکنگ سے بچنے کی کوشش کی جاتی تھی۔

ترجمان کے مطابق کسٹمز کی بروقت کارروائی سے اسمگلنگ کی خفیہ سپلائی چین کا خاتمہ کردیا گیا ہے، جبکہ کلکٹریٹ نے کامیاب کارروائی پر پوری انفورسمنٹ ٹیم کے لیے خصوصی انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

israel-shooting-gaza-food-aid israel-shooting-gaza-food-aid
تازہ ترین24 منٹس ago

غزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ

یورپی یونین (سداۓ سچ نیوز) یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں شدید بارشوں اور...

AI AI
تازہ ترین33 منٹس ago

اے آئی اگلے 3 برس میں انسانیت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے، معروف سائنس دان کا انتباہ

مصنوعی ذہانت (اے ای) کے شعبے کے معروف سائنس دان اور نوبیل انعام یافتہ پروفیسر جیفری ہنٹن نے خبردار کیا...

Kalabagh Raid Kalabagh Raid
پاکستان41 منٹس ago

کالا باغ میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 68 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کسٹمز ان لینڈ انفورسمنٹ نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالا باغ...

migraine migraine
تازہ ترین46 منٹس ago

مائیگرین اور عام سر درد میں کیا فرق ہے؟ ڈاکٹر سے کب رجوع کرنا چاہیے؟

طبی ماہرین کے مطابق سر درد اور مائیگرین دونوں ایک جیسی کیفیت نہیں ہیں۔ عام سر درد ایک علامت ہے،...

Health Adviser Health Adviser
پاکستان1 گھنٹہ ago

خیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگار

پشاور (صداۓ سچ نیوز) مشیر صحت خیبرپختونخوا جوہر نگار نےکہا ہے کہ صوبے کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے...

pm shehbaz sharif pm shehbaz sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم کا پاکستان کو 2050 تک بڑی عالمی معیشت بنانے کا ویژن قابلِ ستائش ہے، صدر لاہور چیمبر آف کامرس

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف کے پاکستان...

Teeth Teeth
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بڑی خبر، دانتوں کو سہارا دینے والی ہڈیوں کی بحالی پر اہم تحقیق

ٹائپ ٹو ذیابیطس نہ صرف جسم کے مختلف اعضا بلکہ دانتوں اور منہ کی صحت کو بھی متاثر کرتی ہے...

Yousaf-Raza-Gillani Yousaf-Raza-Gillani
پاکستان1 گھنٹہ ago

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ذیابیطس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسلام آباد  (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ذیابیطس سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے...

ROBINA-KHALID ROBINA-KHALID
پاکستان2 گھنٹے ago

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ذیابیطس کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئر پرسن سینیٹر روبینہ خالد...

SAFF Football Championship SAFF Football Championship
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان نے بنگلادیش کو 0-1 سے شکست دیکر پہلی بار ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان فٹبال ٹیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلا دیش کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار...

Trending