Connect with us

پاکستان

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ذیابیطس کے عالمی دن پر پیغام

ROBINA-KHALID

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئر پرسن سینیٹر روبینہ خالد نے ذیابیطس کے عالمی دن پر اپنےپیغام میں کہا ہے کہ ذیابیطس ایک سنجیدہ مرض ہے، بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر سے بیماری سے بچاؤ ممکن ہے۔

بی آئی ایس پی سے جاری پیغام میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا ضروری ہے،ذیابیطس کے مریض باقاعدگی سے طبی معائنہ کروائیں اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے بیماریوں سے متعلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر کو فروغ دینا ہوگا۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ کم آمدنی والے اور مستحق خاندانوں کو صحت کی سہولیات تک رسائی فراہم کرنا ریاست کی اہم ذمہ داری ہے۔

چیئر پرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ خواتین کی صحت اور بہتر معیارِ زندگی کے لیے آگاہی مہمات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ذیابیطس کے عالمی دن پر عہد کریں کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں گ

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Health Adviser Health Adviser
پاکستان20 منٹس ago

خیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگار

پشاور (صداۓ سچ نیوز) مشیر صحت خیبرپختونخوا جوہر نگار نےکہا ہے کہ صوبے کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے...

pm shehbaz sharif pm shehbaz sharif
پاکستان27 منٹس ago

وزیراعظم کا پاکستان کو 2050 تک بڑی عالمی معیشت بنانے کا ویژن قابلِ ستائش ہے، صدر لاہور چیمبر آف کامرس

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف کے پاکستان...

Teeth Teeth
تازہ ترین38 منٹس ago

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بڑی خبر، دانتوں کو سہارا دینے والی ہڈیوں کی بحالی پر اہم تحقیق

ٹائپ ٹو ذیابیطس نہ صرف جسم کے مختلف اعضا بلکہ دانتوں اور منہ کی صحت کو بھی متاثر کرتی ہے...

Yousaf-Raza-Gillani Yousaf-Raza-Gillani
پاکستان43 منٹس ago

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ذیابیطس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسلام آباد  (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ذیابیطس سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے...

ROBINA-KHALID ROBINA-KHALID
پاکستان52 منٹس ago

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ذیابیطس کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئر پرسن سینیٹر روبینہ خالد...

SAFF Football Championship SAFF Football Championship
پاکستان56 منٹس ago

پاکستان نے بنگلادیش کو 0-1 سے شکست دیکر پہلی بار ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان فٹبال ٹیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلا دیش کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار...

samina mumtaz samina mumtaz
پاکستان57 منٹس ago

سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جنیوا میں آئی پی یو انسانی حقوق کانفرنس میں شرکت، عملی اقدامات پر زور

جنیوا (صداۓ سچ نیوز) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے جنیوا میں...

police-line police-line
پاکستان1 گھنٹہ ago

نوشہرہ؛ بکری چوری کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

نوشہرہ (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں بکری چوری کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے...

World Bank World Bank
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی بینک نے سندھ میں صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کے منصوبوں کے لیے 300...

Mohammad hanif abbasi Mohammad hanif abbasi
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی وزرائے ریلوے اور پارلیمانی امور کی ملاقات، ملکی معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیربرائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل...

Trending