پاکستان
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ذیابیطس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ذیابیطس سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے عوامی آگاہی، احتیاطی تدابیر اور بروقت تشخیص کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذیابیطس ایک بڑا عوامی صحت کا چیلنج بن چکا ہے، اس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔
ہفتہ کو اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ صحت مند طرزِ زندگی، متوازن غذا اور باقاعدہ جسمانی سرگرمیاں ذیابیطس کے خطرات میں کمی کے لیے اہم ہیں،
معمول کے طبی معائنے اور بروقت علاج سے ذیابیطس کی پیچیدگیوں سے بچاؤ ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ ذیابیطس کی تشخیص، علاج اور ضروری ادویات کی سستی اور آسان فراہمی یقینی بنائی جائے،کمزور طبقات کو معیاری طبی سہولیات تک رسائی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،
عوامی آگاہی مہمات کو وسعت دینے اور احتیاطی طبی سہولیات میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے
۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ صحت مند، مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے صحت عامہ کے شعبے پر خصوصی توجہ دینا ہوگی
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

