پاکستان
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، بہاولپور پاکستان میں پہلے نمبر پر آگیا
لاہور (صداۓ سچ نیوز) عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر رہا، جہاں فضائی آلودگی کے ذرات کی تعداد 235 ریکارڈ کی گئی۔
بھارتی شہر کولکتہ 227 ذرات کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں بہاولپور 426 ذرات کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی فضائی آلودگی کی بلند شرح ریکارڈ کی گئی۔ سی آر پی آفس گلبرگ میں ذرات کی تعداد 298، برکی روڈ پر 291 اور کینٹ میں 264 ریکارڈ کی گئی۔
اقبال ٹاؤن میں 239، ماڈل ٹاؤن میں 230، ڈیفنس میں 214 جبکہ عسکری 10 میں فضائی آلودگی کے ذرات کی تعداد 167 ریکارڈ کی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

