تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں مزید دو ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی نے رات گئے جاری رپورٹ میں بتایا کہ دو ٹینکروں نے غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کی تھی۔ اپنا نیوی گیشن اور خود کار شناخت کا نظام بند کردیا تھا اور اسی دوران یہ دونوں ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔
سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ٹینکروں میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے تھے، عملے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی۔
واضح رہے کہ ہفتے کو بھی آبنائے ہرمز میں اسی طرح سپر ٹینکر سمیت تین تیل بردار جہاز تباہ ہوئے تھے۔
پاسدارانِ انقلاب نے تیل بردار جہازوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ کی گمراہ کُن باتوں پر یقین کرکے غیرمجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش میں اپنا سرمایہ خطرے میں نہ ڈالیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

