پاکستان
فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی تعیناتی پر مبارکباد
راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) راولپنڈی ریسٹورنٹس، سویٹس، بیکرز اینڈ کیٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے فوڈ اتھارٹی کے نومنتخب ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
26 نومبر 2026 کو ہونے والی ملاقات میں وفد کے اراکین نے مہتاب خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی اور کاروباری برادری کے درمیان باہمی تعاون اور روابط کو مزید فروغ دیں گے۔
مبارکباد دینے والے وفد میں ایسوسی ایشن کے سرپرستِ اعلیٰ چوہدری محمد نعیم، صدر چوہدری محمد فاروق اور چیئرمین حاجی ممتاز احمد شامل تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

