Connect with us

پاکستان

گوجرخان بار سالانہ انتخابات: چوہدری راشد مبین صدر اور سید نوشیر حیدر امداد جنرل سیکرٹری منتخب

Gujar Khan Bar Association Elections

گو جر خان (صدائے سچ نیوز)بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی امیدوارچوہدری راشد مبین ایڈووکیٹ 168 ووٹ حاصل کر کے ملک حمیدسے50ووٹس کی برتری کیساتھ صدرجبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر سید نوشیر حیدر امداد ایڈووکیٹ 162 ووٹ لے کر38ووٹس کی برتری سے اپنے مقابل قاضی ثاقب شہزاد سے انتخاب جیت گئے۔

ان انتخابات میں بلا مقابلہ طور پر منتخب ہونیوالوں میں نائب صدر محمد ازرم راجہ، جوائنٹ سیکرٹری ارسلان امجد مرزا،لائبریری سیکرٹری محمد عاقب،فنانس سیکرٹری راجہ سلیمان ضمیر اور 10رُکنی مجلس عاملہ خواجہ محمد خلیل الرحمان،مرزا کامران عادل، ملک آصف اکرام،اظہر ایوب کیانی،راجہ سکندر ذوالقرنین، راجہ صغیر احمد خان،فرحان آزاد راجہ، سید شبر عباس شاہ، شہریار عالم اور مراد علی خان ایڈووکیٹس شامل ہیں۔

انتخابی عمل سابق صدربار چوہدری نعمت اللہ ایڈووکیٹ کی زیر سرکردگی راجہ سہیل انور، سید منصور علی شاہ بخاری، محمد عرفان قریشی اورراجہ امانت علی ایڈووکیٹ پر مشتمل بورڈنے مکمل کرائے، نتائج کا اعلان سابق صدر بار راجہ سعید اخترایڈووکیٹ نے کیا۔

رجسٹرڈ 337ووٹس میں سے پول کردہ 289 ووٹس میں دونوں امیدواران کے 3/3ووٹس مسترد قرار پائے،نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے والے وکلاء کے علاوہ صدر گوجرخان پریس کلب منیر احمد ملہوترہ،سابق صدر پوٹھوہار پریس کلب ملک عامر وزیر کے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات نے وکلا کے اتحاد،الیکشن بورڈکی شایان شان کارکردگی بالخصوص نظم وضبط کی زبردست تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ نئی قیادت بار بنچ کے تعلقات کارمیں مزید نکھار لانے،وکلاء،سائلین کے مسائل کے حل میں موثر کردار ادا کریگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israel-soldiers-killed Israel-soldiers-killed
تازہ ترین3 گھنٹے ago

غزہ میں ڈرون دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں ایک فوجی چوکی کے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جو اختیار میں نہیں، اس کا غم کیوں؟

تحریر: نثار حسین زندگی کا شاید سب سے بڑا مغالطہ یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی...

Minab School Minab School
تازہ ترین5 گھنٹے ago

میناب اسکول پر امریکی حملہ مصنوعی ذہانت کی غلط معلومات کا نتیجہ تھا، رپورٹ

میناب (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے سے متعلق ایک نئی رپورٹ...

Faizabad Faizabad
پاکستان5 گھنٹے ago

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ، فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین5 گھنٹے ago

جنرل اسمبلی، درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں...

Shahbaz-UN Shahbaz-UN
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم کی یواین کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر گفتگو

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اہم...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کو جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان پیش کر دیا، عباس عراقچی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہے کہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں، ایرانی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے سپریم...

u-s--china-relations u-s--china-relations
تازہ ترین6 گھنٹے ago

چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ...

plane plane
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی پابندیاں، یو اے ای نے ایرانی ائیرلائنز کی پروازیں معطل کردیں

ابوظہبی (سداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایرانی ائیرلائنز کی جانب...

Trending