تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی پر ایک نظر
تہرا ن(صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر امریکا اوراسرائیل کے حملے میں شہید ہو گئے ، آیت اللہ خامنہ ای3دہائیوں سے زیادہ رہبراعلیٰ کے عہدے پرفائزرہے۔
رپورٹس کے مطابق خامنہ ای 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سپریم لیڈربننے والے دوسرے رہنما تھے،آیت اللہ خامنہ ای 1989 سےایران کے رہبراعلیٰ کےعہدے پر فائز تھے۔
خامنہ ای ایرانی ریاست کے طاقت کے مراکز میں مرکزی حیثیت کے حامل رہے،خامنہ ای کو کسی بھی حکومتی معاملے میں مرکزی طاقت حاصل رہی۔
ایران میں تمام معاملات کی باگ ڈور آیت اللہ خامنہ ای کے ہاتھ میں رہی،خامنہ ای کے پاس کسی کو بھی عوامی دفتر کے امیدوار کے طور پر منتخب کرنے کااختیارتھا۔
آیت اللہ خامنہ ای 1939 میں مشہد کے ایک مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے،آیت اللہ خامنہ ای بطور ایک بااثر خطیب شاہ ایران کے ناقدین میں شامل تھے،خامنہ ای 1981 میں صدر بنے،1989 میں رہبراعلیٰ کے عہدے پرفائزہوئے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

