Connect with us

تازہ ترین

امریکا نے ایران کی زیر زمین میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرا دیا

us fighter plane

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی زیر زمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرایا گیا۔

امریکی سینٹکام کے مطابق گزشتہ رات بمبار طیاروں نے زیر زمین ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا ، تہران میں واقع قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں ایران کے قومی نشریاتی ادارے کی عمارت متاثر ہوئی ، تاہم نشریات معمول کے مطابق جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپ

دوسری جانب امریکی عہدیدار نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی میزائل نے امریکی بحری بیڑے کو نشانہ نہیں بنایا، ایرانی میزائل سے بحری بیڑے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کا آپریشن جاری ہے، ایرانی میزائل امریکی بحری بیڑے تک نہیں پہنچ سکا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Shahed-136 drone Shahed-136 drone
تازہ ترین1 منٹ ago

ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرون کی نمائش، شہریوں نے ڈرون پر پیغامات بھی درج کیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افوا ج کی جانب سے ایرانی شہر بندر عباس میں ایک ریلی میں شاہد 136...

pakistan-foreign-office pakistan-foreign-office
پاکستان12 منٹس ago

پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین19 منٹس ago

امریکی افواج نے بحر ہند میں ایرانی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ جنگ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے بحرِ ہند میں ایک ایسے جہاز...

Iran’s former shah in Berlin Iran’s former shah in Berlin
تازہ ترین29 منٹس ago

برلن میں ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے پر کیچپ پھینک دی گئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی پر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین42 منٹس ago

ایران پر بہت برا وقت آنیوالے ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر...

video of ship video of ship
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز پر قبضے کی ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو...

hot-weather hot-weather
پاکستان7 گھنٹے ago

لاہور کا درج حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور کا درج حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین7 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کی صفائی میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں،پینٹاگون

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کے عمل میں 6...

petrol petrol
پاکستان7 گھنٹے ago

پیٹرول کی قلت کی خبریں، شہریوں کےلیے اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت کی خبریں کے پیش نظر ضلعی...

lebnon lebnon
تازہ ترین8 گھنٹے ago

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، بمباری میں ایک اور خاتون صحافی شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔ جنوبی لبنان میں رہائشی عمارت پر بمباری میں ایک اور...

Trending