تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر پر میزائل حملہ کردیا
تل ابیب (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملہ کردیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہم نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب ایرانی عہدیدار نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے جارحیت پسندوں کے خلاف بھرپور دفاع کیا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ، ایران کو شدید ترین حملوں کا سامنا ہے۔
شہریوں، اسکولوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،اس سب کے باوجود عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

