Connect with us

پاکستان

ایم ٹیگ چوری ہونےپرفوری مقدمہ درج کرانے کی ہدایت

m-tag

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے  شہریوں کوایم ٹیگ چوری ہونےپرفوری مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی ہے۔

ڈی جی ایکسائزکا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایم ٹیگ چوری ہونے پراپنے رجسٹرڈنمبرسےرابطہ کرکے فی الفور بلاک کروائیں،ایم ٹیگ چوری ہونےپرشہریوں کودوسراایم ٹیگ مفت فراہم کیاجائے گا۔

ایم ٹیگ اسٹیکرمیں جدید سیکیورٹی فیچرزکومتعارف کروایا گیا ہے،بائیکس اور گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانےکامقصدشہرکی سیکیورٹی کومزیدبہتربناناہے۔

ٹریفک مانیٹرنگ اور سرویلنس سےشہرکومحفوظ بنانےمیں آسانی ہوگی،مختلف ناکہ جات پرریڈرزکی مددسےایم ٹیگ کی سکینگ کی جاتی ہے،اسکیننگ سےایم ٹیگ کی بائیک نمبرسےمماثلت اوراونرشپ بھی ویریفائی ہوتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

witkoff-kushne witkoff-kushne
تازہ ترین4 منٹس ago

صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان...

indus-river indus-river
پاکستان11 منٹس ago

بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی...

Islamabad Islamabad
پاکستان20 منٹس ago

اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے سے ادویات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے سے شہر میں ادویات کی قلت کا...

oil-tanker oil-tanker
پاکستان30 منٹس ago

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ ، 11 رکنی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر حملہ کرکے جہاز کو یرغمال...

ships ships
تازہ ترین43 منٹس ago

ایران نے آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ ایران کی...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین56 منٹس ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دورہ پاکستان کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق...

china china
تازہ ترین8 گھنٹے ago

چین کا ایک بار پھر اپنے شہریوں کیلئے ایران سے فوری انخلاء کا انتباہ جاری

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے غیر مستحکم اور سنگین سیکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ایک...

trump-modi trump-modi
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت سے متعلق پوسٹ میں بھارت کو جہنم کا گڑھا اور...

trump-iran trump-iran
تازہ ترین9 گھنٹے ago

’ہم ایک قوم، ایک روح ہیں‘: ایران نے قیادت میں اختلافات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی قیادت نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا۔ ماسکو میں...

Trending