تازہ ترین
لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، سینئر حماس عہدیدار اہلیہ سمیت شہید
تریپولی (صداۓ سچ نیوز) لبنان کے شمالی شہر تریپولی میں واقع فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے سینئر عہدیدار اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق علی الصبح حماس کے عہدیدار وسیم عطاء اللّٰہ العلی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ان کی ایک بیٹی بھی زخمی ہوئی جسے علاج کے لیے کیمپ کے اندر موجود اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حزب اللّٰہ نے پیر کے روز اسرائیل کی جانب میزائل اور ڈرون داغے تھے، یہ کارروائی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے ردِعمل میں کی گئی تھی۔
اس کے جواب میں اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے کیے اور جنوبی لبنان میں زمینی افواج بھی تعینات کر دیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

