تازہ ترین
لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی حکام نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 2فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
ترجمان حزب اللہ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ اور ڈرون حملے بھی کیے گئے، راکٹوں سے حیفا اور نہاریا کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب لبنانی وزارت صحت کے مطابق ایک ہفتے میں اسرائیلی حملوں میں 394شہری شہید ہوئے، شہید ہونیوالوں میں 83بچے بھی شامل ہیں، اسرائیلی حملوں میں 400کے قریب افراد زخمی ہوئے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

