Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

لوٹن میں KIDS OR کے ڈونرز کے اعزاز میں ڈاکٹر طاہر لون کا افطار ڈنر

لوٹن (نامہ نگار) برطانیہ کی معروف بین الاقوامی چیریٹی KIDS OR سے منسلک ڈاکٹر طاہر لون کی جانب سے لوٹن میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد اُن ڈونرز اور مخیر حضرات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا جنہوں نے آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں بچوں کے لیے علیحدہ آپریشن روم/یونٹ کے قیام میں بھرپور مالی اور اخلاقی تعاون فراہم کیا۔

تقریب میں ممبران پارلیمنٹ، ہاؤس آف لارڈز کے ارکان، بیڈفورڈ پولیس کے آفیسرز، ڈاکٹرز، علمائے کرام، مقامی کونسلرز، کمیونٹی لیڈرز، سیاسی، سماجی، مذہبی، تجارتی اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سمیت تقریباً ساڑھے تین سو افراد نے شرکت کی

ڈاکٹر طاہر محمود لون نے اپنے خطاب میں تمام ڈونرز، معاونین اور رضاکاروں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا۔


اس تقریب کی ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ اس میں کسی قسم کی ڈونیشن اپیل یا چندہ مہم نہیں چلائی گئی بلکہ یہ مکمل طور پر اُن ڈونرز کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی جنہوں نے پہلے ہی اس منصوبے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا تھا۔

شرکاء نے اس کامیاب اور باوقار تقریب کو نہ صرف ایک اہم فلاحی منصوبے کی تکمیل کا جشن قرار دیا بلکہ اسے انسانیت کی خدمت، باہمی تعاون اور سماجی ذمہ داری کے جذبے کی ایک بہترین مثال بھی قرار دیا جبکہ تقریب میں ڈپٹی مئیر لوٹن Cllr Shahanara Naser نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JD Vance - Bagher Ghalibaf JD Vance - Bagher Ghalibaf
تازہ ترین46 منٹس ago

باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا فی الحال پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، وہ اس لیے...

gold-rate gold-rate
پاکستان55 منٹس ago

سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔...

German Chancellor Friedrich Merz German Chancellor Friedrich Merz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ اگر ایران سمجھوتہ کرنے کو تیار ہے تو...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کرے گا، روسی ذرائع

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی ذرائع کا کہنا ہے ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ آبنائے ہُرمز سے...

witkoff-kushne witkoff-kushne
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان...

indus-river indus-river
پاکستان1 گھنٹہ ago

بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی...

Islamabad Islamabad
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے سے ادویات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے سے شہر میں ادویات کی قلت کا...

oil-tanker oil-tanker
پاکستان2 گھنٹے ago

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ ، 11 رکنی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر حملہ کرکے جہاز کو یرغمال...

ships ships
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ ایران کی...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دورہ پاکستان کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق...

Trending