تازہ ترین
پاسدارانِ انقلاب کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی دے دی۔
پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اگر نیتن یاہو اب تک زندہ ہے تو اس کا تعاقب کریں گے، صہیونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 54 ویں لہر، پہلی بار ’سجیل‘ میزائل کا استعمال
پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نہ رکنے والی ایمبولینسوں کی آوازیں ہماری کامیابی کی عکاس ہیں۔
جنگ سے متعلق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ دیوہیکل میزائلوں سے اسرائیل کے صنعتی مراکز کو نشانے پر لیا ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

