Connect with us

تازہ ترین

ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 54 ویں لہر، پہلی بار ’سجیل‘ میزائل کا استعمال

Iran retaliatory strikes

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے  پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 54ویں لہر کے تحت اسرائیل میں اہم فوجی اور انتظامی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق اس کارروائی میں دو ٹن وزنی وارہیڈ والے  خرمشہر میزائل، خیبر شکن میزائل، قدر اور عماد میزائل استعمال کیے گئے، جبکہ  آپریشن وعدہ صادق 4 میں پہلی بار سالڈ فیول اسٹریٹجک ’سجیل‘ میزائل بھی استعمال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاسدارانِ انقلاب کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی

پاسداران  کے مطابق حملوں میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں سے متعلق انتظامی اور فیصلہ سازی کے مراکز، فوجی و دفاعی صنعتوں کے اہم انفرااسٹرکچر اور مقبوضہ علاقوں کے وسط میں موجود عسکری مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Federal Minister Giving tablet to FBISE 2nd Position Holder Federal Minister Giving tablet to FBISE 2nd Position Holder
پاکستان9 گھنٹے ago

بارہویں جماعت میں دوسری پوزیشن، وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی طالبہ کو مبارکباد، ٹیبلٹ کا تحفہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےاسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس...

Maryam Nawaz Maryam Nawaz
پاکستان10 گھنٹے ago

جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں، مریم نواز

لایور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری جہاز کے استعمال پر تنقیدکا جواب دیتےہوئےکہا ہےکہ آج ان...

islamabad shops islamabad shops
پاکستان10 گھنٹے ago

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پرکفایت شعاری مہم کا اعلان...

gold gold
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک روز بعد ہی سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی...

bibi maham bibi maham
پاکستان10 گھنٹے ago

روضۂ معصومۂ سندھ کے جاری ترقیاتی کام پر زائرین خدمت کمیٹی کا اظہارِ اطمینان

کراچی(صداۓ سچ نیوز ) زائرین خدمت کمیٹی سندھ نے جمعرات کو منعقدہ اپنے آن لائن اجلاس میں اگھم کوٹ، ضلع...

Taif Taif
تازہ ترین10 گھنٹے ago

طائف شہر میں یمنی حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام ، ملبہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

طائف (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے شہر طائف میں یمنی حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا تاہم ملبہ...

Saudi airstrikes in Yemen. Saudi airstrikes in Yemen.
پاکستان16 گھنٹے ago

یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 3 ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز نشانہ بنے، حوثیوں کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔ یمن کے...

social-media-campaign social-media-campaign
پاکستان16 گھنٹے ago

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،وزارت داخلہ نے تمام...

Uzma Bukhari Uzma Bukhari
پاکستان16 گھنٹے ago

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو ‘اپنی چھت اپنا گھر’ کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(صداۓ سچ نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ نے مریم نواز کو ‘اپنی چھت اپنا گھر’...

Trump Trump
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو رُکن بنانے کی صورت میں یورپی ممالک پر بھاری...

Trending