پاکستان
گوادر میں فائرنگ سے 2 کوسٹ گارڈ اہلکار شہید، ایک زخمی
گوادر (صداۓ سچ نیوز) ضلعی انتظامیہ کے مطابق گوادر کے علاقے جیونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کوسٹ گارڈ اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
وفاقی وزیرداخلہ نے گوادر میں کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں سیلم اور عدنان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ کوسٹ گارڈز اہلکاروں نے جانیں قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنائے، کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں کی عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، شہید اہلکاروں کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

