Connect with us

پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

lpg

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔

شہر قائد کےمختلف علاقوں میں ایل پی جی گیس 350 روپےمیں فروخت ہونے لگی جبکہ اوگراکاریٹ 219روپے68پیسےفی کلو مقرر ہے۔ اچانک قیمتیں بڑھنے سے گھریلو اور تجارتی صارفین کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔

کوئٹہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے ۔ شہر میں ایل پی جی قیمت میں فی کلو میں 70 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اور قیمت 260 سے بڑھ کر 330 روپے ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیں گی۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں سپلائی میں کمی اور عالمی حالات کے باعث قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ خطے میں جاری کشیدگی اور ایران سے متعلق صورتحال کے بعد ایل پی جی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جس کے باعث قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کیا گیا تھا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hangu-attack hangu-attack
پاکستان2 گھنٹے ago

ہنگو میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت، حملے کا ملوث ماسٹر مائنڈ ہلاک

پشاور (صداۓ سچ نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی ریاست ایڈاہو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ،7زخمی ہوگئے

ایڈاہو (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست ایڈاہو میں برگر ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 7...

Pakistan Hockey Match Pakistan Hockey Match
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی کوریا...

adviser-to-irans-supreme-leader adviser-to-irans-supreme-leader
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی انفراسٹرکچرپرحملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پرحملہ مؤخر کرنے کا اعلان، معاہدہ ہوا تو کارروائی نہیں ہوگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ویک اینڈ کے دوران مجوزہ حملہ مؤخر کرنےکا اعلان کرتے...

mohammed-bin-salman-and-trump mohammed-bin-salman-and-trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ...

ISRAELI FORCES ISRAELI FORCES
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی جنرل نے اسرائیل کے تحفظ کیلئے دفاعی سامان فوجیوں کی تعداد میں کمی سے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنرل الیکسز گرینکیوچ نے اسرائیل کے تحفظ کے لیے دفاعی سامان اور فوجی اہلکاروں کی...

uk wedding uk wedding
برطانیہ اور یورپ16 گھنٹے ago

بیرسٹر کائنات انجم رشتۂ ازدواج میں منسلک، لوٹن اور ملٹن کینز میں پروقار شادی کی تقریبات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر لوٹن کی معروف کاروباری شخصیت راجہ نعیم انجم کی صاحبزادی اور تحصیل گوجرخان...

us-fighter-jet us-fighter-jet
تازہ ترین16 گھنٹے ago

مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق یورپ میں تعینات امریکا کے سینیئر ترین جنرل نے پینٹاگون کو خبردار...

prime-minister-meets-nawaz-sharif prime-minister-meets-nawaz-sharif
پاکستان16 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن)  نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی...

Trending