Connect with us

پاکستان

جنگ کو مزید پھیلنے سے روکنا ہوگا، چین کا پاکستان اور افغانستان کو مشورہ

Chinese-foreign-ministry-spokesperson-Lin-Jian

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کم کرانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کی پیشکش کی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ اس وقت سب سے اہم کام جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا اور دونوں ممالک کو جلد از جلد مذاکرات کی میز پر واپس لانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت اور تعلقات میں بہتری کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور حالیہ دنوں میں بیجنگ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی کوششیں بھی کر رہا ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے چند روز قبل ٹیلیفون پر افغان ہم منصب امیر خان متقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کو طاقت کے بجائے مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ افغانستان میں 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں دوبارہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسلام آباد کئی بار کابل کی طالبان حکومت سے مطالبہ کر چکا ہے کہ افغان سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے، خاص طور پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے منسلک عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے، تاہم حکام کے مطابق ان مطالبات پر تاحال خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین11 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ-سلسلہ نمبر 3 تحریر: سید ارشد علی نقوی یزید نے حکومت سنبھالتے ہی مدینہ کے گورنر ولید بن...

Iran Trade Iran Trade
پاکستان11 گھنٹے ago

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی (صدائے سچ نیوز) امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا...

Social Media Social Media
پاکستان12 گھنٹے ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور کرلی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز ...

Section-144 Section-144
پاکستان2 دن ago

بلوچستان میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  اس حوالے سے جاری...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین2 دن ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا

تحریر: سید ارشد علی نقوی وقت کرتا ہے پرورش برسوںحادثہ بے سبب نہیں ہوتا یہ سادہ سا شعر نہ صرف...

Secretary Housing and Works Visited FGEHA Secretary Housing and Works Visited FGEHA
پاکستان2 دن ago

FGEHA الاٹیز کے لیے خوشخبری: ایک کروڑ روپے تک ہاؤسنگ قرضہ سہولت کے لیے پالیسی سازی کا آغاز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے زیر صدارت ہاؤسنگ اتھارٹی کے کمیٹی...

Pakistani Rupee showed improvement against US Dollar Pakistani Rupee showed improvement against US Dollar
پاکستان3 دن ago

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، روپے نے برتری حاصل کرلی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،...

France Evian 2026 France Evian 2026
تازہ ترین3 دن ago

ایران سے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

ایویان (صدائے سچ نیوز) فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات...

Tehsil-Municipal-Administration Tehsil-Municipal-Administration
پاکستان6 دن ago

راولپنڈی: سرکاری کارروائی کے دوران ٹی ایم اے ٹیم پر مبینہ فائرنگ و تشدد، مقدمہ درج، ملازمین کا فوری کارروائی کا مطالبہ

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) نواز شریف پارک اور نو تعمیر شدہ یورولوجی اسپتال (کڈنی سینٹر) کے قریب مری روڈ پر...

Foreign Assets Foreign Assets
پاکستان7 دن ago

غیر ملکی اثاثے رکھنے پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے بیرونِ ملک...

Trending