پاکستان
پاکستان کی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے یکجہتی اور حمایت کی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایرانی حکومت اور عوام سے یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران اپنی حاکمیت اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے کھڑا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

