پاکستان
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جنوری میں بھی ملکی کرنٹ اکاؤنٹ6.8کروڑ ڈالر سر پلس رہا تھا،ماہانہ بنیاد پر ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس تاہم سالانہ بنیاد پرخسارے میں رہا۔
رواں مالی سال کے پہلے8ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، گزشتہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 48 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔
ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں اضافے سے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا،درآمدات میں اضافہ،برآمدات میں کمی کرنٹ اکاؤنٹ سالانہ بنیاد پر خسارے کا شکارہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

