پاکستان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، اپریل تک اسٹاک کا بندوبست کرلیا گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرے اور یومیہ کھپت کی تفصیلات سامنے آگئیں
دستاویز کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں،اپریل تک پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک کا بندوبست کر لیا گیا،ملکی ریفائنریز کے پاس 3 لاکھ 92 ہزار میٹرک ٹن خام تیل ہے، ملک میں خام تیل کی یومیہ کھپت تقریباً 36 ہزار میٹرک ٹن ہے،ریفائنریز کے پاس ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 لاکھ 4 ہزار میٹرک ٹن کے ذخائر ہیں
دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ کھپت 19 ہزار میٹرک ٹن ہے،موجودہ ذخائر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 27 دن کے لیے کافی،ملک میں پیٹرول کے 5 لاکھ 64 ہزار میٹرک ٹن کے ذخائر ہیں، پیٹرول کی یومیہ کھپت ساڑھے 20 ہزار میٹرک ٹن ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں پیٹرول کےذخائر 27 دن کےلیےکافی ہیں، 54 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی موجود ہے، ایل پی جی کی یومیہ کھپت 6 ہزار میٹرک ٹن ہے،کمرشل جہازوں کےایندھن کے 14 دن کے ذخائر موجود ہیں، رواں ماہ 6 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن خام تیل درآمد کیا جائے گا،ایک لاکھ 51 ہزار میٹرک ٹن ڈیزل اور 2 لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول منگوایا جائےگا،حکومت نے اپریل کے لیےکارگوزکا بھی بندوبست کرلیا ،سعودی آرمکو سے 2لاکھ 70ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کے کارگوز کا بندوبست ہوگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

