تازہ ترین
ایران جنگ کے بعد مزید مضبوط ہو گیا: امریکی تجزیہ کار
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی تجزیہ کار اور یونیورسٹی آف شکاگو میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر رابرٹ پاپ نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے باوجود ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر ابھرا ہے۔
رابرٹ پاپ کے مطابق ایران ناصرف عسکری طور پر مزاحمت برقرار رکھنے میں کامیاب رہا بلکہ اس نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بھی اثر و رسوخ حاصل کر لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی حکمتِ عملی نے توانائی کی عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
انہوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد کا گراف شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایرانی اقدامات کے باعث اس اہم سمندری راستے پر ٹریفک متاثر ہوئی، جس کا براہِ راست اثر عالمی تیل سپلائی پر پڑا۔
ان کے مطابق اس صورتِ حال نے ناصرف عالمی منڈیوں میں بے یقینی پیدا کی بلکہ امریکا کے اتحادی اتحاد کو بھی کمزور کرنے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
رابرٹ پاپ نے مزید کہا کہ صرف 17 دنوں کے اندر ایران نے غیر معمولی اسٹریٹجک فوائد حاصل کیے ہیں، جس سے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

