تازہ ترین
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایرانی میزائل حملے کے مقام کا دورہ
تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز جنوبی شہر آراد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی میزائل حملے کے بعد کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حملے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا تھا جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:چک شومر کا ایران کیخلاف جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اگر محفوظ مقامات کا درست استعمال کیا جاتا تو درجنوں زخمی ہونے والے افراد محفوظ رہ سکتے تھے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے طویل فاصلے تک کیے گئے حالیہ حملوں کو ایران کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا ثبوت قرار دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

