Connect with us

تازہ ترین

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 99 ویں لہر، ایران کے امریکی اڈوں اور فوجی کمانڈ ایند کنٹرول مراکز پر بیلسٹک میزائل سے حملے

Operation True Promise

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 99 ویں لہر میں خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی اڈوں اور فوجی کمانڈ و کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کی نیوی اور ایرو اسپیس فورسز نے علی الصبح بیلسٹک اور کروز میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے مشترکہ کارروائی کی، جو پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملوں کے جواب میں کی گئی۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے علاقوں الجبیل اور الجُعَیمہ میں واقع اہم پیٹروکیمیکل کمپلیکسز کو درمیانی فاصلے کے میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 99 ویں لہر میں خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی اڈوں اور فوجی کمانڈ و کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کی نیوی اور ایرو اسپیس فورسز نے علی الصبح بیلسٹک اور کروز میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے مشترکہ کارروائی کی، جو پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملوں کے جواب میں کی گئی۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے علاقوں الجبیل اور الجُعَیمہ میں واقع اہم پیٹروکیمیکل کمپلیکسز کو درمیانی فاصلے کے میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی خورفکان بندرگاہ کے ذریعے فوجی سازوسامان لے جانے والا، صہیونی نظام سے منسلک ایک کنٹینر جہاز، انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے میزائل حملے میں درست نشانہ بنا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرِ ہند میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا “CVN 72” کو بھی طویل فاصلے کے بحری کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی کشیدگی میں اضافہ خطے سے باہر تک وسیع تر ردِعمل کو جنم دے گا۔ بیان میں زور دیا گیا کہ وہ شہریوں پر حملوں کی ابتدا نہیں کرتے، تاہم شہری انفراسٹرکچر پر حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم امریکا اور اس کے اتحادیوں کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے تاکہ امریکا اور اس کے اتحادی برسوں تک خطے کے تیل اور گیس سے محروم ہو جائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

oil-tankers oil-tankers
پاکستان4 منٹس ago

علی پرویز ملک نے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے...

Ibrahim-azizi Ibrahim-azizi
تازہ ترین12 منٹس ago

ایران کیخلاف کسی بھی حملےکی ہمیشہ قیمت چکانا پڑتی ہے، یوکرین کو جلد احساس ہوجائےگا، ابراہیم عزیزی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نےکہا کہ ایران...

field-marshal field-marshal
پاکستان19 منٹس ago

امریکی اراکین کانگریس کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی و معاشی تعاون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین ریان کیتھ زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے...

Trump Trump
تازہ ترین27 منٹس ago

مذاکرات ناکام ہونےکی صورت میں فوج کو ایران پر سخت حملےکرنے کا حکم دوں گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر سخت حملوں کی دھمکی دیدی، امریکی...

polling polling
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کوٹلی (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین3 گھنٹے ago

76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ ایران جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات سےکہیں ذیادہ مشکل ثابت ہوئی، سروے

ایک سروےکے مطابق 76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات...

us soldiers us soldiers
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان7 گھنٹے ago

رانا ثنا اللہ کا آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں دھاندلی کا الزام

کوٹلی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں...

Zelensky Zelensky
تازہ ترین8 گھنٹے ago

روس کو ہتھیار فراہم کرکے ایران پہلے ہی یوکرین کیخلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے، زیلنسکی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے ایران پہلے ہی روس کو ہتھیار فراہم کرکے...

gold gold
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ...

Trending