تازہ ترین
ایرانی شہرکاشان میں ریلوے پل پر حملے میں 2 افراد شہید، ایرانی میڈیا
کاشان (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہر کاشان میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پل پر حملے میں 2 افراد شہید ہوگئے جبکہ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے شمال مغرب میں تبریز زنجان ہائی وے پر بھی حملہ کیا گیاہے۔
ان حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران بھر میں حملوں کی ایک وسیع لہر مکمل کر لی گئی ہے۔
ایران کی ٹرینوں اور ریلوے لائنز پر حملے کی اسرائیلی دھمکی کے بعد ایرانی شہر مشہد سے ٹرینوں کی آمدورفت تا حکم ثانی منسوخ کردی گئی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دھمکی کےسبب مشہد ریلوے سے تمام ٹرینوں کی آمدورفت کو اگلے نوٹس تک منسوخ کردیا گیا ہے
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

