پاکستان
خیرپور، منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی۔
خیرپور (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے ضلع خیرپور میں منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی،جس کے بعد وائرس سے جاں بحق بچوں کی تعداد بارہ ہوگئی،جبکہ محکمہ صحت نے سات بچوں کی منکی پاکس سے ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا
ورثا کےمطابق میمونہ پر منکی پاکس کی علامات ظاہرہونےپروہ اسےخیرپور کی سٹی چلڈرین اسپتال لائے تھے،جہاں پرڈاکٹروں نےاسے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیا اور دو دن کےبعد گمبٹ اسپتال منتقل کردیا، یہاں بھی منکی وائرس کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل تھی،جہاں بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ
رابطہ کرنے پر اسپتال انتظامیہ نےکہا کہ بچی کے خون کے نمونے لیبارٹی بجھوائے ہیں،تاہم ابھی منکی وائرس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

