تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا آخری پل بھی تباہ کردیا
بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک اہم اسٹریٹجک پل کو تباہ کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے قاسمیہ پل پر 2 مسلسل فضائی حملے کیے۔ یہ پل جنوبی لبنان کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والا آخری رابطہ پل تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
ایک لبنانی سکیورٹی عہدیدار نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ اس حملے کے بعد جنوبی لبنان کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ عہدیدار کے مطابق حملہ اتنا شدید تھا کہ پل مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور اس کی مرمت کا کوئی امکان باقی نہیں رہا۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والے دیگر پلوں کو پہلے ہی تباہ کرچکی ہے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

