Connect with us

پاکستان

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بعد انٹرنیٹ لوڈ شیڈنگ بھی شروع

mobile-and-internet-service-punjab

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں بڑھتی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے ٹیلی کام سیکٹر و صارفین بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جبکہ بجلی کی غیراعلانیہ بندش کے ساتھ ساتھ ” انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ”بھی شروع ہو گئی ۔

ملک بھر میں بجلی کی گھنٹوں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سےموبائل براڈ بینڈ سمیت ٹیلیکام سروسز بھی بحران سے دوچار  ہیں،  موبائل نیٹ ورک کی دستیابی اور سروس کے معیار پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں ۔ صارفین کو کال ڈراپ ، سست انٹرنیٹ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ شہری و دیہی علاقوں میں صارفین نے گھنٹوں موبائل انٹرنیٹ بند رہنے کی بھی شکایات کیں ۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا چند ظالم حکمرانوں کے قبضے میں ہے، اربوں ڈالر قتل و غارت پر خرچ ہو رہے ہیں، پوپ لیو

ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کے پاس موبائل ٹاورز کو مسلسل فعال رکھنے کیلئے متبادل انتظامات موجود نہیں ،  خاص طور پر دیہی اور دور دراز علاقوں میں بیک اپ سسٹمز کمزور یا سرے سے موجود ہی نہیں  ہے،  ٹیلی آپریٹرز کے مطابق بڑھتی لوڈشیڈنگ کے دوران سروس کا معیار برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

مہنگے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد بجلی کی عدم دستیابی کے باعث توانائی پر مبنی آپریشنل اخراجات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔ زیادہ تر موبائل ٹاورز پر بیٹری بیک اپ صرف دو سے چھ گھنٹے تک محدود  ہے۔ طویل لوڈشیڈنگ کے دوران جنریٹرز کا استعمال ضروری ہو جاتا ہے ۔ تاہم مہنگے ایندھن کے باعث ہر مقام پر یہ ممکن نہیں رہا ۔  

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین18 منٹس ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ سلسلہ نمبر 4 تحریر: سید ارشد علی نقوی 28 رجب سن 60 ہجری میں امام حسین علیہ...

transport-fares transport-fares
پاکستان22 منٹس ago

پیٹرول اور ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹز نے کرایوں میں ریکارڈ کمی کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا ریلیف عوام تک پہنچنا شروع ہو گیا،...

e-challan e-challan
پاکستان31 منٹس ago

لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت ٹریفک...

Azadari Azadari
پاکستان32 منٹس ago

گولڑہ شریف: نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے سلسلے میں روایتی جلوس حسب سابق برآمد ہوا

اسلام اباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت کے علاقے گولڑہ شریف گلشن خداداد میںملک اجمل و برادران کے زیر اہتمام...

supreme court supreme court
پاکستان39 منٹس ago

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ نے میلسی میں تعینات ایک ایڈیشنل سیشن جج سے متعلق کیس کا 9...

shehbaz-sharif-with-muhammad-bin-salman shehbaz-sharif-with-muhammad-bin-salman
پاکستان50 منٹس ago

امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف چوکنا رہنا ہو گا، محمد بن سلمان اور شہباز شریف میں اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا...

ipp---istekham-pakistan-party ipp---istekham-pakistan-party
پاکستان1 گھنٹہ ago

گلگت بلتستان، ایک نو منتخب آزاد رکن اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایک اور آزاد نومنتخب رکن اسمبلی نے استحکام...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا جلد امکان ہے۔ سعودی حکام سے پاک سعودی...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال

ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت اور تیل کی ترسیل بحال ہو گئی۔ بین...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
پاکستان7 گھنٹے ago

مذاکرات ہونے ہی ہونے ہیں، امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی حکام دفتر خارجہ کے مطابق امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی قرار نہیں دیا...

Trending