Connect with us

تازہ ترین

لبنانی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے بات نہیں کریں گے، لبنانی حکام نے امریکا کو بتادیا

lebonan president Joseph Aoun

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان کے صدر جوزف عون مستقبل قریب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے بات نہیں کریں گے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے لبنانی حکام نے کہا کہ صدر جوزف عون اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ نہیں کریں گے اور حکام کے مطابق واشنگٹن میں لبنانی سفارتخانے نے امریکی حکومت کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بعد انٹرنیٹ لوڈ شیڈنگ بھی شروع

خبررساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے کو امریکا کی ثالثی میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی بات چیت کے لیے ایک دھچکہ قرار دیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اسرائیل کی سکیورٹی کیبنٹ کے ایک رکن نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنان کے صدر سے بات کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

eid-market eid-market
پاکستان3 گھنٹے ago

اسمارٹ لاک ڈاون نافذ، کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ بلوچستان نے کفایت شعاری اور ایندھن بچت اقدامات کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری...

K-Electric tariff K-Electric tariff
پاکستان3 گھنٹے ago

کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 19 فیصد...

balochistan-levies balochistan-levies
پاکستان3 گھنٹے ago

امن و امان کی صورتحال، بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ (صداے سچ نیوز) بلوچستان حکومت نے عوام کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال...

US Treasury Secretary US Treasury Secretary
تازہ ترین3 گھنٹے ago

حیران ہوں کہ اقوامِ متحدہ میں موجود ایرانی وفد واپس کیسے جائے گا؟ امریکی وزیرِ خزانہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے بیرونِ ملک جانے والی 80 سے...

Chinese-President Chinese-President
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے۔ استقبال کیلئے صدر ٹرمپ...

abraham lincoln carrier ship abraham lincoln carrier ship
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں...

pmshehbaz sharif pmshehbaz sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے، وزیراعظم

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کے...

jf-17-thunder-in-baku jf-17-thunder-in-baku
پاکستان4 گھنٹے ago

ڈرون حملوں پر منہ توڑ جواب، پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی حملے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 23 ستمبر کو افغان سرزمین سے آنے والے ڈرونز کی دراندازی پر دہشت...

petrol-prices-for-january petrol-prices-for-january
پاکستان15 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی...

Islamabad Islamabad
پاکستان15 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کو کنٹینروں سے ڈھانپ دیا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کو...

Trending