پاکستان
پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول 23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
لائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہوکر299.32 روپے فی لیٹر ہوگئی،جیٹ فیول کی قیمت494.71 سے کم ہو کر 471.01 روپے فی لیٹر ہو گئی۔
اس سے قبل ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی گئی،جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

