پاکستان
لاہور میں گرمی کی شدت برقرار،درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہےدرجہ حرارت چالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
گرمی کی شدت بڑھتے ہی لیسکو کے سسٹم پربھی دباؤ بڑھ گیا،تپش بڑھتے ہی بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔
گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ سر اٹھانے لگا ہے،شہر کے دیہی علاقوں میں 4سے 5 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

